اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,042FansLike
9,980FollowersFollow
562,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

جہلم۔تنخواہیں نہ ملنے نرسوں کااحتجاج، کام چھوڑہڑتال

جہلم(نجف شہزاد)کوٹلہ فقیر ہسپتال کی نرسنگ سٹاف نےتنخواہوں کی عدم فراہمی پر احتجاج کرتے ہوئے کام چھوڑ کر ہڑتال کر دی جسکے باعث مریض ذلیل و خوارہوتے رہے، نرسزکے مطابق گزشتہ تین ماہ سے تنخواہیں نہیں مل رہیں مگر پنجاب حکومت نے ہماری داد رسی نہیں کی،تنخواہیں نہ ملنے تک احتجاج جاری رکھا جائے گا ،پولیو کی ویکسنیشن بھی دینا مکمل طور پر بند کر دیا گیا ۔