اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,530FansLike
9,981FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

سپریم کورٹ کافیض آباد دھرنے کا ازخود نوٹس

اسلام آباد(نیوزالرٹ)سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنے کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری دفاع، سیکرٹری داخلہ، اٹارنی جنرل، اسلام آباد اور پنجاب کے ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری کر دیئے،سپریم کورٹ نے کہا کہ لوگوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کیلئے کیا اقدامات کیے گئے؟، جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کہا آرٹیکل 14 آزادانہ نقل و حرکت کی اجازت دیتا ہے، ازخودنوٹس ایک مقدمے کی سماعت کے دوران وکیل کی التوا کی درخواست پر لیا گیا۔