اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,802FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

گجرات۔ہائی وے پولیس کے زیرِاہتمام روڈسیفٹی واک کااہتمام

گجرات(فرحان مرزا)موٹروےپولیس کے Raising Monthکے حوالے سے نیشنل ہائی ویزاینڈموٹروے پولیس بیٹ 8،این فائیونارتھ تھری جلیانی گجرات کے زیرِاہتمام روڈسیفٹی واک کاانتظام کیاگیا،موٹرسائیکل سواروں کوہیلمٹ کے استعمال ،حادثات کی صورت میں عام آدمی کی ذمہ داریوں کے بارے میں بریف کیاگیا،واک کااہتمام انسپکٹرشمریزاقبال اورآپریشن آفیسرانسپکٹرعشرت رشیدنے کیا۔