اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,964FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

یومِ اقبال کے حوالے سے کھاریاں میں تقریب،ایم پی اے چودھری شبیرکوٹلہ کی خصوصی شرکت

کھاریاں(عرفان عباس)یوم اقبال کے حوالے سے گورنمنٹ تعلیم القرآن ہائی سکول کھاریاں میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خصوصی ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کوٹلہ تھے ، جبکہ صدارت کے فرائض کیمبرج یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر چوہدری احسان اسلم پی ایچ ڈی تھے ، چوہدری فضائل اکرم پرنسپل نے سکول کی اعلیٰ کارکردگی کے بارے میں بریفنگ دی ، سکول کے طلبہ نے نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں میں ضلع بھر میں اول پوزیشن حاصل کر لی۔