اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,888FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پاکستانی شوہرکےہاتھوں مرنیوالی 35سالہ اٹالین بیوی کے قتل کی وجہ سامنے آگئی

اٹلی(ملک زاہدزمان) لڑائی جھگڑے سے تنگ 35سالہ پاکستانی شوہرنے اپنی اٹالین بیوی کوچھریوں کے وارکرکے قتل کردیا، اطلاعات کے مطابق ظہیرصدیق اپنے بچوں اوربیوی کے ہمراہ کرسمس کی چھٹیوں پرمیلان کے گاؤں پارابیاگو Parabiagoمیں اپنی ساس سے ملنے آیاہواتھا کہ اس کی 35سالہ بیوی سیمونافوریلیSimona Forelliکے ساتھ لڑائی ہوگئی، جس پرطیش میں آکرظہیرصدیق نے چھریوں کے وارکرکے اپنی بیوی سیموناکوشدیدزخمی کردیااورگھرسے بھاگ گیا، سیمونا کوزخمی حالت میں ہسپتال لیجایاگیامگروہ جانبرنہ ہوسکی اوردَم توڑگئی، ملزم نے پولیس کوگرفتاری دیکرجرم کااعتراف کرلیا۔