اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,530FansLike
9,981FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

سیالکوٹ۔کھیت سے انڈین مارٹرگولہ برآمد

سیالکوٹ(ظہیرالدین بابر)چارواہ سیکٹر کے علاقہ واہگہ کے کھیت سے انڈین ساختہ مارٹر گولہ برآمدہوا، سکیورٹی اہلکار اور بم ڈسپوزل سکواڈ موقع پر پہنچ گئے،بم ڈسپوزل سکواڈ نے مارٹر گولہ تحویل میں لے لیا۔