اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,613FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ڈیرے پربیٹھا چیئرمین گولیوں سےچھلنی

سرگودھا(آصف جوئیہ)مسلح افراد کی دن دیہاڑے فائرنگ سے چیئرمین یونین کونسل کابھائی قتل ہوگیاجبکہ چیئرمین شدیدزخمی ہوگیا، تھانہ بھیرہ کے گاؤں خان محمدوالامیں چیئرمین اپنی حویلی میں ساتھیوں کےہمراہ بیٹھاہواتھاکہ مسلح افرادنےفائرنگ کردی جس کے نتیجے میں م50سالہ محمدحیات جاں بحق اورچیئرمین ارشدگوندل شدیدزخمی ہوگیا، حملہ آورفائرنگ کے بعدموقع سے فرارہوگئے، ایس ایچ اوتھانہ بھیرہ عبدالمجیدجٹ نے موقع پرپہنچ کرزخمی اورنعش کوہسپتال منتقل کیا، پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے۔