اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

871,130FansLike
9,992FollowersFollow
567,000FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

پولیس ملازم کی بیوہ کا 21 سالہ نوجوان بیٹا قتل خاتون انصاف کیلئے دربدر

منڈی بہاءالدین(خرم شہزاد ) پولیس کا روایتی اندازبیوہ انصاف کیلیے دربدر پولیس ملازم کی بیوہ کے جوان بیٹے کو4ماہ قبل گھرسے بلاکرقتل کردیاگیا.مقدمہ کے اندراج کے لیے تھانہ سول لائن کے چکرلگانے کے باوجود مقدمہ درج نہ کیا گیا.عدالت نے بیوہ کے بیٹے کے قتل کامقدمہ درج کرنے کا حکم دیاعدالتی حکم کے بعد پولیس نے مجبورا 8دن بعد مقدمہ درج کیا.بیوہ نسیم کی میڈیا سے بات چیت FIRدرج ہونے کے باوجود پولیس ملزمان کو گرفتار نہیں کررہی.بیوہ پولیس ملزمان کے ساتھ مل چکی ہےمجھے انصاف نہیں دیاجارہا.بیوہ کی میڈیا سے گفتگومنڈی بہاءالدین.تھانوں کے چکرلگالگاکرتھک چکی ہوں.لیکن پولیس بات نہیں سن رہی ملزمان بااثرہیں ,مقدمہ کی پیروی کی صورت میں دوسرے بیٹے کو بھی قتل کرنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں.بیوہ وزیراعلیٰ پنجاب اور ڈی پی اوفیصل مختار انصاف فراہم کریں.بیوہ