اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,888FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

گجرات میں 18سالہ لڑکےکی خودکشی

دولت نگر(توصیف احمد)گجرات کے نواحی گاؤں میں 18سالہ لڑکے نے خودکشی کرلی، تھانہ ککرالی کے گاؤں بھدرکے قریب سرائے ڈھنگ کے رہائشی 18سالہ عاصم گجرنے نامعلوم وجوہات کی بناءپردرخت کیساتھ رسی باندھ کرگلے میں پھنداڈالااورزندگی کاخاتمہ کرلیا،پولیس نے نعش تحویل میں لیکرتفتیش کاآغازکردیا۔