اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,042FansLike
9,980FollowersFollow
562,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

خُونی پُل 1اورنوجوان کھاگیا

سرگودہا(آصف جوئیہ)زیرتعمیرخونی پل نے26سالہ نوجوان کی زندگی کاخاتمہ کردیا،بہن کی شادی میں شرکت کیلئےگھرجاتانوجوان سڑک پرزندگی کی بازی ہارگیا، بابر مشتاق اپنے کزن سہیل مختیار کے ساتھ رات کے وقت موٹر سائیکل پر جا رہا تھاکہ تحصیل شاہ پور میں مصروف سڑک پر کئی زندگیاں نگلنےوالےزیر تعمیر خونی پل پرکوئی بھی ٹریفک بورڈنہ ہونےسےپل میں جاگرا، دوسری جانب متوفی کی بہن اپنے ہاتھوں پرمہندی سجائے بھائی کاانتظارہی کرتی رہی، بابرکی موت پر شادی والا گھر ماتم کدہ بن گیا ،ہرآنکھ اشکبارتھی، اہلِ علاقہ نےانتظامیہ کے خلاف احتجاج کیااورٹھیکیدار اور افسران کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔