اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,439FansLike
9,988FollowersFollow
565,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

نیوز الرٹ کے نمائندے اجمل سیال پر حملہ شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

بورےوالا(ثاقب سھیل وٹو) نامعلوم افراد کا نیوز الرٹ کے نمائندے صحافی مہر اجمل سیال کے ساتھ واردات کے دوران بہیمانہ تشدد کیا گیا اور نقدی مبلغ 50 ہزار روپے اور ایک موبائل لے کر فرار ۔۔ اجمل سیال کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بورےوالا منتقل کر دیا گیا ہے ۔۔