اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,528FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

پاکستان بزنس کمیٹی کے چئیرمین کا سپریٹنڈنٹ جیل اٹک گل صاحب کے اعزاز میں عشائیہ

خالد نواز چیمہ (جدہ) جدہ کے مقامی ہوٹل میں پاکستان بزنس کمیٹی کے چئیرمین چوہدری محمد افضل جٹ نے پاکستان سے عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لئے آئے ہوئے سپریڈنٹ جیل اٹک گل صاحب کے اعزاز میں عشائیہ دیا جس میں پاکستان جاٹ انٹرنیشنل فیڈریشن سعودی عرب مرکزی رہنما چوہدری خالد چاہل چوہدری ساجد بل خالد نواز چیمہ نے شرکت کی معزز مہمان سپریڈنٹ جیل اٹک گل صاحب کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کی جناب گل صاحب نے اٹک جیل بطور سپریڈینٹ مختلف واقعات سنائے خاص کر عاشق رسول شھید ممتاز قادری کے بارے تفصیل سے آگاہ کیا گل صاحب نے جدہ پاکستانی کمیونٹی کی خدمات کو بےحد سراہا اور پاکستانی کمیونٹی کے سربراہ چوہدری محمد افضل جٹ کا بے شکریہ ادا کیا