اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

860,945FansLike
9,984FollowersFollow
564,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

غیرت کے نام پر21سالہ بہن قتل

جہلم(نجف شہزاد)جہلم میں غیرت کےنام پر21سالہ بہن کوبھائیوں نےبےدردی سےقتل کردیا،تھانہ سول لائن کی حدود میں سوتیلے بھائیوں نےسول لائن روڈ پرامام بارگاہ کے قریب موٹر سائیکل سوار بھائیوں نے اندھا دھند فائرنگ کر کے اپنی بہن ثناء کوموت کے گھاٹ اتارا اور فرار ہوگئے، پولیس نےنعش کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کی اورقانونی کارروائی کاآغازکردیا۔