اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,986FansLike
9,992FollowersFollow
565,400FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

کھاریاں۔2گروپوں میں فائرنگ۔خاتون شدیدزخمی

کھاریاں(تنویرنقوی)کھاریاں میں دومتحارب گروپوں میں گولیاں چلنے سے ایک خاتون شدیدزخمی ہوگئی،فائرنگ کاواقعہ تھانہ صدر کھاریاں کےعلاقےموہری شریف میں پیش آیا،جہاں شوکاگروپ اور فیصل میماگروپ کے مابین گولیاں چلتی رہیں، حملہ آورگروپ فائرنگ کرتے ہوئے رکھ پبی سرکار میں روپوش ہوگیا، پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان کاتعاقب شروع جاری ہےتاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی، زخمی خاتون کوہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔