اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,197FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

چلتی ٹرین کی چھت پرزندگی کی آخری سیلفی

دینہ(نجف شہزاد) دبئی پلٹ نوجوان چلتی ٹرین پرسیلفی لیتےہوئے زندگی سے ہاتھ دھوبیٹھا، راولپنڈی کے علاقے چکلالہ کارہائشی شہبازجلیل دینہ کے قریب چلتی ٹرین کی چھت پرچڑھ کرسیلفی لینے لگاتوبجلی کی تاروں سے ٹکرانے کے باعث جاں بحق ہوگیا، نعش کوآرایچ سی دینہ منتقل کردیاگیا۔