اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

871,130FansLike
9,992FollowersFollow
567,000FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

سیدابنِ حسن کو خدمات کے اعتراف میں ایوارڈسے نوازاگیا

اسلام آباد(محمدجابر)سید ابن حسن کو پاکستان میں پبلک ریلیشنز شعبہ تعلقات عامہ میں بہترین کارکردگی پر ایوارڈ دیاگیا،وزیرِ انفارمیشن جمیل یوسف نے فرسٹ پاکستان میڈیا ایوارڈز 2018ءکی تقریب میں سیدابن حسن کوایوارڈدیا۔