اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,530FansLike
9,981FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

سپنر عبدالرحمان کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

لیفٹ آرم سپنر عبدالرحمان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی۔ انگلینڈ کو ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ شکست کیریئر کی بہترین جیت قرار دی۔انہوں نے 22 ٹیسٹ میچز میں 99 وکٹیں حاصل کی۔ ان کا لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ افسوس ہے کہ 100 وکٹیں پوری نہیں کرسکا۔