اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,530FansLike
9,981FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پاکستان اورجنوبی افریقا کےدرمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائےگا !

جنوبی افریقا کیخلاف پہلےون ڈےکیلئےپاکستان کرکٹ  ٹیم نےپورٹ ایلزبتھ میں ڈیرےڈال لئے ،ہفتےکودونوں ٹیمیں پہلےمیچ میں ان ایکشن ہوں گی۔ون ڈےاسکواڈ میں شامل دیگرکھلاڑیوں نےبھی پاکستان کرکٹ ٹیم کوجوائن کرلیا۔سینئر بلے باز شعیب ملک کہتے ہیں ٹیم محدود طرز میں بہتر پرفارم کررہی ہے، پروٹیز کیخلاف ون ڈےسیریز میں خوب جان لگائیں گے،  ورلڈ کپ قریب ہے،ہرمیچ ورلڈ کپ کی تیاری کا حصہ ہے ۔دوسری جانب جنوبی افریقا نےپہلے2ون ڈےمیچزکیلئےکوئنٹن ڈی کوک اورفاسٹ بولرڈیل اسٹین کوآرام دےدیا۔ٹیسٹ سیریزکےبہترین پلیئرفاسٹ بولراولیوئیر اورایڈم مارکرم کوٹیم میں شامل کیا گیا ہے