کھاریاں میں منعقد کی جانیوالی کھلی کچہری ناکام

کھاریاں(سیدتنویرنقوی )وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی خصوصی ہدایات پر کھاریاں میں منعقد کی جانیوالی کھلی کچہری میں عوام کے ساتھ مذاق کیا گیا۔ڈی پی او کی غیرحاضری اور ڈی سی کا چہرہ دکھا کر چلے گئے ۔ عوام ذلیل وخوار ہوکر مایوس گھروں کو لوٹ گئے جبکہ سائلین سے سرکاری افسران زیادہ تعداد میں موجود تھے