اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,042FansLike
9,980FollowersFollow
562,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

سادات برادی میں صلح ، اکٹھ ظہور پیلس میں ہوا

گجرات(اعجاز شاکر ) مسلم لیگ ق کے راہنما سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین کی ویر مکاؤ مہم کی سب سے بڑی کامیابی گجرات کا سب سے ویر بالآخر دوستی میں بدل گیا معین الدین پور کے دو بڑے متحارب گروپ ظہور پیلس میں منعقدہ اکٹھ میں بغل گیر ہو گئے سید طالب شاہ گروپ اور سید شاہد عباس شاہ گروپ گروپ نے آپس میں جاری طویل دشمنی کو ختم کرتے ہوئے ایک دوسرے کو معاف کر دیا ظہور پیلس میں ہونے والے اس بڑے اکٹھ میں چوہدری وجاہت حسین، سابق صوبائی وزیر میاں عمران مسعود، ایم پی اے شجاعت نواز اجنالہ، چوہدری سعادت نواز اجنالہ، سید حبیب حیدر شاہ، چوہدری عدیل ارشد، سٹی صدر پی پی رضوان دلدار چوہدری سمیت معززین شہر و سادات برادری کی سرکردہ شخصیات کی بڑی تعداد شریک تھی صلح اکٹھ سے چوہدری وجاہت حسین، سید عدیل شاہ، سید شاہد عباس شاہ، میاں عمران مسعود، سعادت نواز اجنالہ، پروفیسر سید سرفراز جعفری نے خطاب کیا
ویڈیو دیکھنے کیلئے نیچے کلک کریں

گجرات : معمدی پور کے خاندانوں کی دشمنی ختم ہو گئی

گجرات : معمدی پور کے خاندانوں کی دشمنی ختم ہو گئی ، صلح کا اکٹھ ظہور پیلس پر ہوا، کس نے صلح کروائی ، کیوں دشمن بنے ہوئے تھے؟دشمنی سے کیا نقصانات ہوئے؟تفصیلات اس رپورٹ میں مکمل خبر پڑھنے کیلئے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں،،،،،http://www.newsalert.com.pk/?p=165716#News alert#Breaking news

Gepostet von News Alert Gujrat am Samstag, 6. April 2019