اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,802FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پاکستان تحریک انصاف کاوزیرصحت سندھ سے استعفیٰ کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف کے ممبرسندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے وزیرصحت سندھ سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا ہے،کہتے ہیں صوبےمیں جعلی ڈاکٹروں اور غیر قانونی بلڈ بینکوں کی بھرمار ہے۔ سندھ کےعوام ایڈز جیسی مہلک بیماری کا شکارہو رہے ہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں خرم شیر زمان کا کہنا تھا کہ صوبے کے اسپتالوں کی حالت زار پرحکومت کوترس نہیں آتا، ڈاکٹراسپتال سےغائب رہتے ہیں