اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,496FansLike
9,979FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

فاسٹ باولر وہاب ریاض نے پی ایس ایل میں وکٹوں کی سینچری مکمل کر لی ۔

لاہور(آن لائن)پشاور زلمی کے فاسٹ باولر وہاب ریاض نے پی ایس کا ایل کا ایک اہم اعزاز اپنے نام کر لیا۔پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض پی ایس ایل کی تاریخ میں اب تک سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باولر تو ہیں ہی البتہ گزشتہ شب کھیلے گئے میچ میں انھوں نے 100 وکٹیں بھی مکمل کر لی ۔وہاب ریاض کے بعد حسن علی 78 وکٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں جبکہ شاداب خان 63 وکٹوں کے ساتھ تیسرے اور لاہور قلندر کے کپتان شاہین شاہ آفریدی 61 وکٹوں کے ساتھ فہرست میں چوتھے نمبر پر ہیں ۔