اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,787FansLike
9,989FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

فواد خان سے زیادہ مزہ محب مرزا کے ساتھ کام کرنے میں آیا،صنم سعید

کراچی (آن لائن) معروف پاکستانی داکارہ صنم سعید کا کہنا ہے کہ مریم نواز کا کردار نبھانے کے لیےتیار ہیں لیکن ان کا رنگ مریم نواز جیسا ہے۔لیکن خیر وہ رنگت گوری کرنے والے انجیکشن لگا لیں گی۔ریلز کے لیے تیار نئی کامیڈی فلم عشرت میڈ ان چائنہ میں مرکزی کردار نبھانے والی اداکارہ صنم سعید کا کہنا تھا کہ ان کی فنی زندگی کا اب تک سب سے زیادہ پسندیدہ کام ڈرامہ سیریل زندگی گلزار ہے لیکن انہیں فواد خان سے زیادہ محب مرزا کے ساتھ کام کرنے میں مزہ آیا ۔ان کا کہنا تھا کہ اگر وہ سیاست میں گئی تو پیپلز پارٹی کو جوائن کریں گی ۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان ان کی دعاؤں کی وجہ سے وزیر اعظم بنے ہیں کیوں کہ وہ ہمیشہ سے پاکستان کے لیے ایک اچھے حکمران کی دعا کرتی تھی ۔