اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,985FansLike
9,985FollowersFollow
564,300FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

اداکارہ ریما خان کی مولانا طارق جمیل کے ساتھ ملاقات

لاہور(آن لائن) پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریماخان کی شادی کی تقریب کے دوران مولانا طارق جمیل کےساتھ ملاقات۔ ریما خان نے ملاقات کے دوران جزبات کااظہار کرتے ہوئے طارق جمیل سے کہا کہ بہت وقت سے ملاقات کی خواہش تھی جس پر مولانا نے جواب دیا کہ آپ کی یہ خواہش میرے گھر آ کر پوری ہوئی ۔ ریما خان نے کہا کہ میں آپ سے علم سیکھنا چاہتی ہیں آپ سے وقت کی درخواست ہے۔ یاد رہے کہ ریما خان شو بز انڈسٹری کو خیر آباد کہ چکی ہیں اور پچھلے چند سالوں سے رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کر رہی ہیں ۔