اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

852,707FansLike
9,983FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

بھات روس کے ساتھ تعلقات ختم کرے، امریکا

امیریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ روس سے ہتھیار اور تیل خریدنے پر بھارت کے خلاف معاشی پابندیاں نہ لگائی جائیں ۔ بلکہ بھارت کو اخلاقی طور پر انسانی حقوق کی بنیاد پر روس سے ساتھ تعلقات ترک کر لینے چاہئیں ۔ان کا کہنا تھا کہ امریکا کے کچھ ایسے ممالک سے تعلقات ہیں جو کہ روس سے اجناس اور دوسری اشیاء خریدتے ہیں ۔ وہیں بھارت کے بھی روس سے ساتھ دہائیوں پرانے تعلقات ہیں اس لیے امریکا کو اسے وسیع منظر نامے کے طور پر دیکھنا ہو گا۔امریکا کی جانب سے ایسے ممالک پر انفرادی پابندیاں لگانا مناسب عمل نہیں ہو گا۔دوسری جانب ڈیموکریٹک سینٹر کا کہنا ہے کہ امیریکا کوبھارت پرروس کے ساتھ تعلقات ختم کرنے پر دباؤ ڈالنا چاہیئے۔ان کا کہنا تھا کہ اگر بھارت روس سے ساتھ دفاعی تعاون ختم نہیں کرتا تو اس پر پابندیاں لگائی جا سکتی ہیں ۔