اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

847,684FansLike
9,979FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

محمد بن زید النہیان یو اے ای کے نئے صدر منتخب

محمد بن زید النہیان متحدہ عرب امارات کے نئے صدر بن گئے۔

عرب میڈیا کے مطابق محمد بن زید النہیان شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے سوتیلے بھائی ہیں ۔

یاد رہے کہ شیخ خلیفہ بن زید النہیان 73 برس کی عمر میں گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے۔ شیخ خلیفہ بن زید النہیان کی وفات پر یو اے ای کی حکومت نے 40 دن کے سوگ اور 3 دن کی تعطیلات کا اعلان بھی کیا تھا۔