اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,592FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

دنیا کے پر کشش ترین مردوں کی فہرست جاری ،پہلا نمبر کس کا؟

سائنسی طور پر دنیا کے پر کشش ترین مردوں کی فہرست میںBTS بینڈ کے کمِ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔

جنوبی کوریا کے میوزیکل بینڈ BTSکے رکن کمِ نے ہریتک روشن اور رابرٹ پیٹنسن کو پیچھے چھوڑ دیا۔

دنیا میں پسند کیے جانے والے بوائے بینڈ، بی ٹی ایس کا سب سے پیارا رکن ہونے کے ناطےکمِ کےمداحوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔

26 سالہ کم نے برطانوی اداکاررابرٹ پیٹنسن، بالی ووڈ اداکارہریتک روشن، اور دیگر کو شکست دے کر سرفہرست مقام حاصل کیا۔

2022 کے سب سے خوبصورت مردوں کی فہرست میں دوسرا نمبر اداکار پال رڈ نے حاصل کیا ہے۔

ٹوائی لائٹ اسٹار رابرٹ پیٹنسن کا چہرہ سائنسی طور پر سب سے خوبصورت مردوں کی فہرست میں تیسرے نمبر پرہے۔

بالی ووڈ کے اداکار ہریتک روشن خوبصورت مردوں کی فہرست میں چوتھے نمبر پر ہیں۔