اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,802FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ہمیں کرونا کے خلاف کامیابیوں کو ضائع نہیں کرنا،وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں کرونا کے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں کرونا کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر میری پوری قوم سے اپیل ہے کہ کرونا سے متعلقہ ہدایات اور ایس او پیزپر عمل کریں۔

وزیر اعظم نے ٹوئٹر پر قوم کے نام پیغام میں کہا کہ ہمارے فرنٹ لائن ورکرز اور ڈاکٹرز نے ہمیں محفوظ رکھنے کے لیے بہت سی قربانیاں دی ہیں۔ہمیں کرونا کے خلاف ان حاصل کی جانے والی کامیابیوں کو ضائع نہیں کرنا۔