اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

856,105FansLike
9,985FollowersFollow
564,400FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

مہارت کا دلچسپ انداز ، آرٹسٹک سوئمر کی پانی کے اندر اُلٹی کیٹ واک

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آرٹسٹک سوئمر تیراکی کرتے ہوئے گزر رہی ہیں، لیکن وہ اس طرح تیر رہی ہیں جیسے وہ اس سوئمنگ پول کے اندر کیٹ واک کر رہی ہوں۔

ایسا ہی منفرد ٹیلنٹ آرٹسٹک سوئمنگ کی چار مرتبہ کی ورلڈ چیمپئن کرسٹینا مکوشینکو نے سوئمنگ پول کے اندر دکھایا جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ وہ اپنے مکمل توازن کے ساتھ سوئمنگ پول میں پہلے پیر سطح آب اور سر زمین کے بل کر کے تیرتی ہیں جو اس پوزیشن میں چلتی ہوئی معلوم ہوتی ہیں جبکہ اس کے بعد وہ پول کی زمین پر پاؤں رکھ کر تیرتی ہیں جسے دیکھ کر لگ رہا ہو کہ وہ ریمپ پر واک کر رہی ہوں۔