اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,530FansLike
9,981FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

چلی کے صدر گیبریل بورک کی پریس کانفرنس کے دوران ’ننھے سپرمین‘کی آمد

پریس کانفرنس براہ راست نشر کی جا رہی تھی کہ اس دوران ایک ننھا بچہ سپرمین کے لباس میں ملبوس اپنی سائیکل چلاتے ہوئے صدر کے قریب آ پہنچا۔بچے نے پہلے رک کر صدر کی بات سنی اور جب اسے کچھ سمجھ نہ آیا تو پھر وہ انی سائیکل پر بیٹھ کر صدر کے ارد گرد گول گول چکر لگانے لگا۔

اس میں غور طلب بات یہ رہی کہ کسی نے بھی بچہ کو روکا اور نہ ہی اس پر توجہ دی بلکہ صدر کی بات سنتے رہے۔چلی کے صدر گیبریل بورک کی اہم پریس کانفرنس کے دوران ’ننھا سپرمین‘ آ پہنچا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر سب کی توجہ کا مرکز بن گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر گیبریل بورک چلی کو بنیادی طور پر تبدیل کرنے کے لیے نیا آئین لانے سے متعلق گفتگو کر رہے تھے۔