اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,378FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

بابر اعظم ٹیسٹ کرکٹ کی رینکنگ میں دوسرے سے تیسرے نمبر پرآگئے

آئی سی سی (International cricket council)نےٹیسٹ کرکٹ کی تازہ رینکنگ جاری کر دی ۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم (Babar Azam)ٹیسٹ فارمیٹ میں دوسری پوزیشن برقرار نہ رکھ پائے ۔

بابر اعظم ٹیسٹ فارمیٹ میں تیسرے نمبر پر آ گئے ۔

آسٹریلوی بلے باز لبوشین پہلے،اسٹیو اسمتھ دوسرے، ٹریوس ہیڈ چوتھے جبکہ کین ولیم سن پانچوں نمبر پر ہیں ۔

پاکستان کے امام الحق لسٹ میں 34 جبکہ عبداللہ شفیق 37ویں نمبر پر ہیں ۔