اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,468FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

صبا قمر نے اپنے نئے ڈرامہ ”سرراہ“ کا ٹیزر جاری کردیا

پاکستان فلم اور ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر جلد ہی نئے ڈرامہ سیریل ”سر راہ “میں ہمیشہ کی طرح ایک منفرد کہانی اور اپنی جاندار اداکاری کےذریعے پھر مداحوں کو متاثر کرتی نظر آئیں گی ۔

ادکارہ نے اپنے انسٹا گرام سے نئےسیریل کا ٹزر جاری کرتے ہوئے لکھا ”یہ ہے وہ اعلان جس کا تھا سب کو انتظار“


ڈرامہ میں منیب بٹ، حریم فاروق،سنیتا مارشل اورصبور علی بھی اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے۔

ڈرامہ کی کہانی معاشرے کے اہم پہلوؤں پر مبنی ہے،ڈرامہ کی کہانی عدیل رزاق نے تحریر کی ہے جبکہ ہدایت کاراحمد بھٹی ہیں ۔