اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

846,999FansLike
9,978FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ایران :سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے نوجوان کے لیے انعامات کا اعلان

سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے24 سالہ نوجوان ہادی مطہرکے لیے ایرانی فائونڈیشن نےامام خمینی کے فتاویٰ جات کی روشنی میںانعام دینے کا باضابطہ اعلان کیا ہے ۔

ایرانی تنظیم کے سیکرٹری کا یہ کہنا تھا کہ ہادی مطہرامریکا کی تحویل میں ہیں ،اس لئےانعام ان کے اہل خانہ وصول کر سکتے ہیں ۔ ہادی مطہر کو ایران کی جانب سے ہزار مربع میٹر زرعی زمین انعام دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

اسرائیلی فوج کی بربریت:مغربی کنارے پر آپریشن کے دوران 2 بچوں سمیت13 فلسطینی گرفتار

واضح رہے کہ نیوجرسی میں مقیم ایک نوجوان ہادی مطہر نےتقریب میں سلیمان رشدی پر چاقو سے حملہکیا تھا۔24 سالہ نوجوان ہادی مطہر جس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف گستخانہ مواد شائع کرنے والے سلیمان رشدی پر حملہ کرکے اس کی ایک آنکھ اور ایک بازو کوبےکار کر دیا تھا ۔

ہادی مطہر کو موقع سےگرفتارکر لیا گیا تھا ،نوجوان کا معاملہ امریکی عدالت میں زیر سماعت ہے۔