اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,986FansLike
9,992FollowersFollow
565,400FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

لنکا پریمیئر لیگ:بابر اعظم نےشرٹ سے کمپنی کا لوگوکیوں ہٹایا

لاہور لنکا پریمیئر لیگ میں بابر اعظم کی شرٹ سے جوئے کی کمپنی کا لوگو ہٹا دیا گیا جبکہ نسیم شاہ اور محمد نواز کی شرٹس پر موجود رہا ۔

لیگ میں جوئے کی کئی کمپنیز نام میںمعمولی تبدیلی کرکے تشہیر کرتے ہیں ، کولمبو کا بھی ایسی ہی ایک کمپنی سے معاہدہ ہے ، جسے بابر اعظم نے لگانے سے انکار کردیا ہے ۔

لنکا پریمیئر لیگ :کیچ پکڑنے کے دوران سری لنکن آل راؤنڈرکے 4دانت ٹوٹ گئے

ذرائع کے مطابق سٹاربیٹر نے اس بات کو اپنے معاہدے کا بھی حصہ بنایا ہے ، فرنچائز نے بھی انکی خواہش کا احترام کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کولمبو اسٹرائیکرز سے معاہدہ کرتے ہوئے ہی بابر اعظم نے واضح کر دیا تھا کہ نام بدل کر جوا کروانے والی سیرو گیٹ کمپنی کی تشہیر کرنے شرٹ زیر استعمال نہیں لائیں گے ۔

فرنچائز بھی انکے فیصلے کا احترام کیا ، اتوار کو بابر اعظم لیگ میں پہلے میچ کیلئے میدان میں اترے تو شرٹ سے لوگو غائب تھا مگر اسی میچ میں کولمبو اسٹرائیکرز کی ہی نمائندگی کرنے والے نسیم شاہ اور محمد نواز بھٹی کی شرٹس پر لوگو موجود تھا ۔