اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

847,362FansLike
9,978FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ہوا میں اڑنے والی موٹر سائیکل،ڈرائیور نےسب کو حیران کردیا

 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک شخص کو ہوا میں بائیک چلاتے ہوئے دیکھایا گیا ہے، ویڈیو جس میں ایک امریکی شہری کو انتہائی غیر روایتی لباس میں دیکھا جا سکتا ہے جس نے ڈین جارین کا مینڈو لورین نامی لباس پہنا ہوا ہے جو اسٹارو ارز کا ایک خیالی کردار ہے۔

اسٹار وارز میں ڈین جارین بھی ہوا میں اڑنے والی بائیک کا استعمال کرتا ہے تاہم اس بار ایک امریکی شہری نے اس کی نقل کرتے ہوئے اپنی بائیک کو ایسی ہی شکل دی ہے۔

کینیا کے شہری نے جعلی وکیل بن کر 26 مقدمات جیت لیے

شہری نے اپنی موٹر سائیکل میں کچھ مخصوص تغیرات کرکے موٹر سائیکل کو ایسا بنا دیا ہے اس کے پہیے چھپ گئے ہیں اور ایسا لگ رہا جیسے بائیک ہوا میں اڑ رہی ہے۔

اس ویڈیو نے اتنی مقبولیت حاصل کی کہ اسے مختلف پلیٹ فارمز پر لاکھوں ویوز اورتبصرے مل چکے ہیں۔