اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,986FansLike
9,992FollowersFollow
565,400FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

پاکستان کرکٹ ٹیم کل بھارت سے وطن واپس پہنچے گی

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کےلیے جانے والی پاکستان ٹیم بھارت سے وطن واپسی کےلیے کل روانہ ہوگی۔

قومی ٹیم ورلڈکپ کے سیمی فائنل کےلیے کوالیفائی نہ کرسکی اور اس کا سفر اختتام پذیر ہوگیا۔

آج قومی ٹیم انگلینڈ کے خلاف اپنا آخری گروپ میچ کھیل رہی ہے، جس کے بعد کھلاڑی کل وطن واپس آجائیں گے۔

سی ٹی ڈی کا کامیاب آپریشن،5خطرناک دہشتگرد گرفتار

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑی کل صبح اور کچھ شام میں بھارت سے دبئی پہنچیں گے۔

پاکستان ٹیم کے کھلاڑی دبئی سے اپنے اپنے شہروں کی فلائٹ لیں گے۔