اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

846,297FansLike
9,978FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

طوطوں کا بھی شناختی کارڈ لازمی قرار

وائلڈ لائف نے طوطوں کے شناختی کارڈ بنانے کا فیصلہ کر لیا۔

وائلڈ لائف کے مطابق رجسٹریشن نہ کروانے والے مالکان کو پچیس ہزارتک جرمانے اور طوطے ضبط کرلئے جائیں گے۔

پرندوں اور جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے محکمہ وائلڈ لائف نے منفرد اقدام کرتے ہوئے طوطوں کےشناختی کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

فیصلے کے مطابق مالکان کو خصوصی شناختی نمبرز جاری کئے جائیں گے۔

آسٹریلیا میں طوطے انٹرنیٹ کے دشمن بن گئے

وائلڈ لائف حکام کا کہنا ہے کہ طوطے پالنے کے شوقین افراد اور رجسٹرڈ بریڈرز پر جنگلی طوطوں کو پکڑنے اور طوطوں کے چوزے فروخت کرنے پرپابندی ہوگی۔