اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

875,871FansLike
9,998FollowersFollow
568,300FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

رشتہ کے تنازع پر گولیاں چل گئی ، دلہا قتل جبکہ شہ بالا شدید زخمی

رشتہ کے تنازع پر گولیاں چل گئی جسکے نتیجے میں دلہا قتل اور شہ بالاشدید زخمی ہو گیا۔

سرگودھا: رشتہ کے تنازع پر گولیاں چل گئیں، افسوسناک واقعے میں دلہا قتل جبکہ شہ بالا شدید زخمی ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق سرگودھا کے علاقے بھاگٹا نوالا میں نکاح کی تقریب کے دوران فائرنگ ہوئی جس میں دلہا عدنان عرف چاند موقع پر جاں بحق، شہ بالا ریاض شاہین شدید زخمی ہوگیا جبکہ مسلح افراد عرفان اور عمران فائرنگ کرنے کے بعد موقع سے فرار ہو گئے ۔

شادی ہال میں آگ لگنے سے دلہا دلہن سمیت 100 افراد ہلاک

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان عرفان اور عمران نکاح کو روک رہے تھے، نکاح نہ روکنے کی صورت پر افسوسناک واقع پیش آیا۔

واقعہ کے بعد سرگودھا کے آرپی او شارق کمال صدیقی نے بھی نوٹس لے لیا۔