اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

847,362FansLike
9,978FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

خاتون نے آدھا بیڈ کرائے پر دینے کا اشتہار دے دیا

کینیڈا میں ایک خاتون نے اپنا آدھا بستر کرائے پر دینے کے لیے اشتہار لگا دیا۔

کینیڈا کی مہنگی ترین ہاؤسنگ مارکیٹ ٹورنٹو میں مکانوں کے کرائے بہت زیادہ ہیں۔

ٹورنٹو میں مقیم ایک خاتون نے بستر کا آدھا حصہ کرایہ پر دینے کیلئے فیس بک مارکیٹ پلیس پر اشتہار لگایا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Anya Ettinger (@aserealty)

ٹورنٹو میں مقیم رئیل اسٹیٹ ایجنٹ انیا ایٹنگر نے فیس بک مارکیٹ پلیس پر شیئر کی گئی اس پوسٹ کو اپنی انسٹاگرام پروفائل پر شیئر کیا۔

کینیڈا میں تاریخ کی سب سے بڑی منشیات کی کھیپ پکڑی گئی

خاتون 900 کینیڈین ڈالرز ماہانہ میں اپنا آدھا بستر کرائے پر دینے کی پیشکش کر رہی ہیں۔

پوسٹ کے مطابق ماسٹر بیڈ روم میں کنگ سائز کا بیڈ شیئر کرنے کے لیے ایک خاتون روم میٹ کی تلاش ہے۔