اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,491FansLike
9,999FollowersFollow
568,400FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سام سنگ فون کے صارفین کے لیے بری خبر

سام سنگ کے فون کو سکیورٹی کے شدید خطرات لاحق ہیں۔ اداروں کی جانب سے سکیورٹی وارننگ جاری کی گئی ہے۔

خبروں کے مطابق بھارت میں سام سنگ فون صارفین انتہائی ہائی رسک پر ہیں جس کی باقاعدہ وارننگ جاری کی گئی ہے۔

یہ وارننگ سام سنگ موبائل اینڈرائیڈ ورژن 11، 12، 13 اور 14 کو متاثر کرنے والے اہم سکیورٹی مسائل کو اجاگر کر رہی ہے۔

بھارتی سائبر سکیورٹی کے ادارے سی ای آر ٹی نے اپنی ایڈوائزری میں کہا کہ سام سنگ کی مصنوعات میں متعدد خطرات کی اطلاع دی گئی ہے۔

روس برفانی طوفان کی لپیٹ میں، 60 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

سائبر حملوں کی وجہ سے صارفین کی معلومات محفوظ نہیں ہیں اس وجہ سے ان کو سکیورٹی سسٹم کو اپ ڈیٹ کرنا چاہیے۔

ایڈوائزری میں صارفین کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ سام سنگ کی جانب سے فراہم کردہ سکیورٹی اپ ڈیٹس کو اپنی آفیشل سکیورٹی ایڈوائزری میں فوری طور پر لاگو کریں۔