اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

866,293FansLike
9,992FollowersFollow
565,500FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

لیونل میسی کی استعمال شدہ جرسیاں لاکھوں ڈالرز میں نیلام

ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کی فیفا ورلڈکپ 2022 میں پہنی گئی جرسیاں لاکھوں ڈالرز میں نیلام ہوگئیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ سال فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں لیونل میسی کی پہنی گئی 6 جرسیاں نیویارک میں 78 لاکھ ڈالرمیں نیلام ہوگئیں۔

نیلام سے قبل یہ جرسیاں نیو یارک میں نمائش کیلئے بھی رکھی گئی تھیں۔

ایلون مسک اپنی یونیورسٹی کھولنے کے خواہشمند

گزشتہ ماہ 36 سالہ میسی نے سوشل میڈیا پر نیلامی کی خبر شیئر کرتے ہوئے یہ بھی اعلان کیا تھا اس نیلامی سے حاصل رقم کا ایک حصہ بارسلونا کے چلڈرن اسپتال کو عطیہ کیاجائے گا، نیلامی میں میسی کی جرسیا ں خریدنے والوں کے بارے میں تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔