اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

845,751FansLike
9,979FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

لاکھوں ڈالرز مالیت کی ہیرے کی انگوٹھی ویکیوم کلینر کے تھیلے سے برآمد

پیرس، فرانس کے ایک ہوٹل سے گم ہونے والی 8 لاکھ ڈالرز مالیت کی ہیرے کی انگوٹھی ویکیوم کلینر کے تھیلے سے برآمد کرلی گئی۔

ملائشیا سے تعلق رکھنے والی کاروباری خاتون نے پیرس پولیس کولکھوائی جانے والی رپورٹ میں بتایا کہ انکی انگوٹھی انکے کمرے کی میز سے اس وقت غائب ہوئی تھی جب وہ خریداری کے لیے باہر گئی ہوئی تھیں۔

خاتون کا کہنا تھا کہ انہیں شک تھا کا انکی انگوٹھی ہوٹل کے کسی ملازم نے اٹھائی ہے۔

روس برفانی طوفان کی لپیٹ میں، 60 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

ہوٹل کی انتظامیہ کی جانب سے تلاش کرنے پر انگوٹھی ویکیوم کلینر کے تھیلےمیں ملی، انگوٹھی حفاظت کیلئے خاتون کے واپس آنے تک پولیس کے حوالے کر دی گئی۔