اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,613FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، پاک بھارت میچ نیو یارک میں ہوگا

2024 میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ نیویارک میں کرانے پر اتفاق ہو گیا۔

برطانوی اخبار کے مطابق پاک بھارت میچ ایزن ہاور سٹیڈیم نیویارک سے 25 کلومیٹر دور لانگ آئی لینڈ میں ہے۔

خبروں کے مطابق پاک بھارت میچ کے لیے سٹیڈیم میں 34 ہزار شائقین موجود ہوں گے۔

انڈر 19 ایشیا کپ: بنگلہ دیش اور یو اے ای فائنل میں پہنچ گئی

امریکی شہر فلوریڈا اور ٹیکساس بھی ورلڈ کپ مقابلوں کے میز بان ہوں گے جبکہ ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل کی میزبانی بارباڈوس کرے گا۔

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے مشترکہ میزبان امریکا اور ویسٹ انڈیز ہیں۔