اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

853,355FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

نصیر الدین شاہ سیلفی لینے والے مداحوں پر برہم، ویڈیو وائرل

نئی دہلی، بالی ووڈ کے سنیئر اداکار نصیر الدین شاہ سیلفی لینے والے مداحوں پر برہم ہوگئے جسکی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 24 فروری کو صبح نصیرالدین شاہ کو دہلی ایئر پورٹ سے باہر نکلتے ہوئے دیکھا گیا جہاں کچھ مداحوں نے اداکاروں نے سیلفی لینے کی کوشش کی۔

ویڈیو سے دیکھا جاسکتا ہے کہ نصیر الدین مداحوں پر غصہ کرتے ہوئے کہہ رہے تھے کہ میرا موڈ خراب ہے ایک بار بات سمجھ نہیں آتی۔

منظور وسان کا پیر صدر الدین شاہ کو خیر پور سے الیکشن لڑنے کا چیلنج

اداکار کو غصے میں دیکھ کر دہلی ایئرپورٹ پر موجود میڈیا کے نمائندے انہیں یقین دلاتے ہیں کہ مستقبل میں ایسا نہیں ہوگا، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکار غصے میں آگ بگولا ہوکر وہاں سے چلے گئے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by HT City (@htcity)

سوشل میڈیا صارفین نے کمنٹس میں کہا کہ اتنا غصہ اچھا نہیں، کچھ نے کہا کہ اگر اداکار کسی سے سیلفی نہیں لینا چاہتے ہیں کہ تو انکی رائے کا احترام کرنا چاہیے۔