اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,731FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

امریکہ کا غزہ میں امدادی سامان فضا سے گرانے کا فیصلہ

واشنگٹن، امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ میں امداد کی شدید قلت کے پیش نظر فضا سے خوراک اور امدادی سامان گرانے کا فیصلہ کیا گیا۔

امریکی صدر جوبائیڈن نے قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر فوری جنگ بندی کا مطالبہ بھی کردیا۔

اسرائیلی حملے میں 100 سے زائد فلسطینی شہادتوں کے بعد امریکہ نے زمینی و سمندری راستوں سے اشیاء ضرورت پہنچانا شروع کردی۔

latest urdu news

عالمی ادارہ صحت کے مطابق فلسطینی امداد کی تلاش میں اپنی زندگیوں کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔

واضح رہے کہ اسرائیلی حملوں میں اب تک 30 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جبکہ اسرائیلی بمباری میں 7 اسرائیلی قیدی مارے جا چکے ہیں۔