اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

866,293FansLike
9,992FollowersFollow
565,500FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی انتخابات کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد، اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی انتخابات کو ایک مرتبہ پھر چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

اکبر ایس بابرکا کہنا تھا کہ 5 مارچ کو الیکشن کمیشن میں انٹراپارٹی الیکشن چیلنج کریں گے، شفاف الیکشن کا مطالبہ کرنے والوں کا انٹراپارٹی الیکشن تاریخ میں ایک نیا سیاہ باب ہے۔

latest urdu news

ساڑھے 8 لاکھ پی ٹی آئی ممبران میں سے 940 نے ووٹ دیے، 0.11 فیصد پی ٹی آئی ممبران نے تازہ ترین انٹراپارٹی الیکشن میں ووٹ ڈالا، اب بتائیں کہ اس فراڈ کو کیسے تسلیم کریں۔