اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

846,297FansLike
9,978FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ڈرامہ انڈسٹری میں جگہ بنانے کیلئے کاشف محمود نے میری بہت مدد کی تھی، درفشاں 

معروف اداکارہ درفشاں نے کہا کہ ڈرامہ انڈسٹری میں جگہ بنانے کیلئے اداکار کاشف محمود نے میری بہت مدد کی تھی۔

میرے والد اداکار کاشف محمود کے قریبی دوست ہیں، انکا یہ کہنا تھا کہ اس انڈسٹری میں جگہ بنانے میں کاشف محمود نے ان کی بے حد مدد کی۔

کاشف محمود نے مجھے آڈیشنز دینے میں مدد کی اور ان آڈیشنز دینے کی وجہ سے مجھے کردار آفر ہوا جو میں نے قبول کرلیا۔

latest urdu news

بہرحال اداکارہ نے اپنے والد کا پورا نام بتانے سے گریز کیا، اور کہا کہ میں اس لیے والد کا نام نہیں بتاتی کیونکہ والدین کو نہیں پسند کے ان کا نام استعمال کروں۔