اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

869,251FansLike
9,994FollowersFollow
566,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

خواجہ آصف اور اسحاق ڈار کو کونسی وزارت ملنے کے امکانات ہیں؟

اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کی تشکیل کیلئے قریبی رفقا سے مشاورت مکمل کرلی۔

ذرائع کے مطابق محمد اورنگزیب کو وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان ہے جبکہ خواجہ آصف کو وزیر دفاع اور اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان ہے۔

latest urdu news

احسن اقبال کو منصوبہ بندی و ترقی اور نجکاری کی وزارتوں کا قلمدان دیے جانے کا امکان ہے جبکہ عطا تارڑ کو وزیر اطلاعات و نشریات ملنے کا امکان ہے۔