اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,195FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

گلیڈی ایٹرز کراچی کنگز کیخلاف 119 رنز پر آؤٹ، حسن علی کے 4 شکار

پی ایس ایل 9 میں آج کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان مقابلہ ہورہا ہے جہاں کوئٹہ کی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام ہوگئی۔

کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پوری ٹیم کراچی کنگز کیخلاف 119 رنز پر آؤٹ ہوگئی، حسن علی 4 وکٹیں لیکر نمایاں رہے، اس میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے پوائنٹس ٹیبل کی بات کی جائے تو کوئٹہ 9 پوائنٹس کیساتھ دوسرے نمبر پر ہے جبکہ کراچی 4 پوائنٹس کیساتھ 5 ویں نمبر پر ہے۔

latest urdu news

آج دوسرا میچ لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جانا ہے۔