اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

870,933FansLike
9,992FollowersFollow
566,900FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

ہائیکورٹ نے نورالحق کا نام ای سی ایل سے نکال دیا

پشاور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر نورالحق کا نام ای سی ایل سے نکال دیا۔

اس معاملے میں پشاور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی، جسٹس صاحبزادہ اسداللہ اور جسٹس وقار احمد نے درخواست کی سماعت کی۔

نور الحق قادری کے وکیل نے بتایا کہ انکا نام ای سی ایل میں شامل کیا گیا ہے۔

latest urdu news

نورالحق قادری کو سعودی عرب نے دعوت دی ہے، وہ جانا چاہتے ہیں، ای سی ایل میں نام شامل ہونے سے نورالحق قادری سعودی عرب نہیں جاسکتے ہیں، وکیل نے استدعا کی نام ای سی ایل میں سے نکالا جائے، جسکے بعد عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے نور الحق قادری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا۔